الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11738
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانُوا تُجَّارًا لَا تُلْهِهِمْ تِجَارَةٌ، وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللهِ ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”وہ تاجر تھے، جنہیں کوئی تجارت یا خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرتی تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11738]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 296، حدیث 11788»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11738 in Urdu