الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11753
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، رَفَعَهُ قَالَ: كُتِبَ عَلَيَّ النَّحْرُ وَلَمْ يُكْتَبْ عَلَيْكُمْ، وَأُمِرْتُ بِصَلَاةِ الضُّحَى وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِهَا.
عکرمہ سے مرفوعاً روایت ہے: ”مجھ پر قربانی فرض کی گئی جبکہ تم پر فرض نہیں کی گئی، اور مجھے نمازِ چاشت کا حکم دیا گیا جبکہ تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11753]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 301، حدیث 11803»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11753 in Urdu