🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11817
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ (ح) ، وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرُّزِّيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ الْبَارِقِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ صَفِيَّةَ حَاضَتْ بَعْدَمَا طَافَتْ، فَقَالَتْ لَهَا عَائِشَةُ: أَفِي الْخَيْبَةِ؟ إِنِّي أَرَاكِ لَحَابِسَتَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَمَا ذَلِكَ؟ قَالَتْ صَفِيَّةُ: حَاضَتْ، قِيلَ: إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ، قَالَ: " فَلَا، إِذًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کو طواف کے بعد حیض آ گیا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے کہا: ”کیا نامرادی کی بات ہے! میں دیکھ رہی ہوں کہ تم ہمیں روکنے والی بن گئی ہو۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا بات ہے؟“ انہوں (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) نے عرض کیا: صفیہ کو حیض آ گیا ہے۔ کہا گیا: وہ افاضہ (طواف زیارت) کر چکی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر کوئی حرج نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11817]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 319، حدیث 11867»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11817 in Urdu