الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11846
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَعَثَ إِلَى أَبِي طَيْبَةَ لَيْلًا فَحَجَمَهُ، وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کو ابوطیبہ کو بلا بھیجا، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پچھنے لگائے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کی اجرت دی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11846]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 327، حدیث 11896»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11846 in Urdu