🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. بسر بن أبي أرطاة القرشي " واسم أبي أرطاة: عمير بن عويمر بن عمران بن الحلبس بن سنان بن نزار بن معيص بن عامر بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك "
سیدنا بسر بن ابی ارطاۃ قرشی رضی اللہ عنہ، اور ابی ارطاۃ کا نام عمیر بن عویمر بن عمران بن حلبس بن سنان بن نزار بن معیص بن عامر بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1185
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، سَمِعَ بُسْرَ بْنَ أَرْطَاةَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتِي فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، وَأَجِرْنِي مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ ".
محمد بن ایوب بن میسرہ بن حلبس بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے والد سے سنا، انہوں نے سیدنا بُسر بن ارطاۃ رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اے اللہ! تمام معاملات میں میرا انجام اچھا فرما، اور مجھے دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1185]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 33، حدیث 1196»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1185 in Urdu