الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11850
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ، ثَنَا هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَبِيتُ اللَّيَالِيَ الْمُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا، وَأَهْلُهُ لَا يَجِدُونَ عَشَاءً قَالَ: " وَكَانَ عَامَّةُ خُبْزِهِمْ خُبْزَ الشَّعِيرِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کئی مسلسل راتیں بھوکے گزار دیتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ کو رات کا کھانا میسر نہ ہوتا تھا، (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے) کہا: اور ان کی روٹی زیادہ تر جو کی روٹی ہوتی تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11850]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 328، حدیث 11900»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11850 in Urdu