🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11933
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُرَّةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ الْعَبَّاسُ يَسِيرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ قَدْ وَسَمَهُ فِي وَجْهِهِ بِالنَّارِ، فَقَالَ: " مَا هَذَا الْمِيسَمُ يَا عَبَّاسُ؟ " قَالَ: مِيسَمٌ كُنَّا نَسِمُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقَالَ: لَا تَسِمُوا بِالْحَرِيقِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ایسے اونٹ پر جا رہے تھے جسے انہوں نے اس کے چہرے پر آگ سے داغ لگا رکھا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”عباس! یہ داغ کیسا ہے؟“ انہوں نے کہا: یہ وہ داغ ہے جو ہم جاہلیت میں لگایا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جلانے کا داغ مت لگاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11933]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 350، حدیث 11983»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11933 in Urdu