الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مقسم عن ابن عباس
مقسم کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12033
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَمَّارُ بْنُ أَبِي مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ، ثَنَا أَبِي، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ سِيمَاءُ الْمَلَائِكَةِ يَوْمَ بَدْرٍ عَمَائِمَ بِيضً قَدْ أَرْسَلُوهَا إِلَى ظُهُورِهِمْ، وَيَوْمَ حُنَيْنٍ عَمَائِمَ حُمْرً، وَلَمْ يُقَاتِلِ الْمَلَائِكَةُ فِي يَوْمٍ إِلَّا يَوْمَ بَدْرٍ إِنَّمَا كَانُوا يَكُونُونَ عِدَدًا وَمَدَدًا لَا يَضْرِبُونَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”بدر کے دن فرشتوں کی علامت سفید عمامے تھے جو انہوں نے اپنی پیٹھوں پر لٹکا رکھے تھے، اور حنین کے دن سرخ عمامے تھے، اور فرشتوں نے بدر کے سوا کسی دن جنگ نہیں کی، وہ صرف تعداد اور کمک کے طور پر ہوتے، خود ضرب نہیں لگاتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12033]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 389، حدیث 12085»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12033 in Urdu