الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. كريب عن ابن عباس
کریب کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12133
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلَوَيْهِ الْقَطَّانُ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عِيسَى الْعَطَّارُ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ بِشْرٍ أَبُو حُذَيْفَةَ، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ فِي السَّمَاءِ يُقَالُ لَهُ الصُّرَاحُ، وَهُوَ عَلَى مِثْلِ بَيْتِ الْحَرَامِ بِحِيَالِهِ لَوْ سَقَطَ لَسَقَطَ عَلَيْهِ، يَدْخُلُهُ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ لَمْ يَرَوْنَهُ قَطُّ، وَإِنَّ لَهُ فِي السَّمَاءِ حُرْمَةً قَدْرَ حُرْمَةِ مَكَّةَ " قَالَ: " وَيَدْخُلُ الْبَيْتَ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ لَا يَدْخُلُونَهُ أَبَدًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیت المعمور آسمان میں ہے، اسے ضُراح کہا جاتا ہے، وہ بیت الحرام کی طرح اس کے عین مقابل (اوپر) ہے، اگر گر پڑے تو اسی پر گرے۔ ہر روز ستر ہزار فرشتے اس میں داخل ہوتے ہیں جنہوں نے اسے پہلے کبھی نہیں دیکھا، اور آسمان میں اس کی حرمت مکہ کی حرمت جتنی ہے۔“ (راوی) کہتے ہیں: ”اور ہر روز اس گھر میں ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں جو پھر کبھی اس میں داخل نہیں ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12133]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 417، حدیث 12185»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12133 in Urdu