الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12216
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمَخْزُومِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، ثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ. قَالَ: الْمَوْتُ أَوْ إِلَى مَكَّةَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”بے شک جس نے آپ پر قرآن فرض کیا وہ آپ کو ضرور واپس لوٹانے والا ہے جہاں لوٹنا ہے“ [سورۃ القصص: 85] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اس سے مراد موت ہے، یا مکہ کی طرف لوٹنا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12216]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 447، حدیث 12268»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12216 in Urdu