الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12222
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ أَنْ لَا يَلْبِسَهُمْ شِيَعًا، وَلَا يُذِيقَ بَعْضَهُمْ بَأْسَ بَعْضٍ فَأَبَى ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے دعا کی کہ وہ انہیں گروہوں میں تقسیم نہ کرے، اور ان میں سے بعض کو بعض کی سختی نہ چکھائے، مگر اللہ نے انکار فرما دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12222]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 449، حدیث 12274»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12222 in Urdu