🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. بصرة بن أبي بصرة الغفاري ويقال له نضرة والصواب بصرة
سیدنا بصرہ بن ابی بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ، انہیں نضرہ بھی کہا جاتا ہے، لیکن صحیح بصرہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1232
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بَصْرَةَ، قَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً بِكْرًا فِي خِدْرِهَا فَوَجَدْتُهَا حُبْلَى، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا الْوَلَدُ فَعَبْدٌ لَكَ، فَإِذَا وَلَدَتْ فَاجْلِدُوهَا مِائَةً، وَلَهَا الْمَهْرُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا ".
سعید بن مسیب سیدنا بصرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے ایک کنواری عورت سے نکاح کیا جو اپنے پردے میں تھی، تو میں نے اسے حاملہ پایا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ تو تمہارا غلام ہے، اور جب وہ بچہ جن لے تو اسے سو کوڑے لگاؤ، اور مہر اسی کا حق ہے، اس کے بدلے کہ تم نے (نکاح کے ذریعے) اس سے ازدواجی تعلق کو اپنے لیے حلال کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1232]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 48، حدیث 1243»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1232 in Urdu