الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12454
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: يَوْمُ الْخَمِيسِ وَمَا يَوْمُ الْخَمِيسِ يَوْمٌ اشْتَدَّ فِيهِ وَجَعُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جمعرات کا دن، اور تمہیں کیا معلوم جمعرات کا دن کیا تھا! وہ دن جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکلیف شدت اختیار کر گئی تھی۔“ اور راوی نے (آگے) پوری حدیث ذکر کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12454]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 70، حدیث 12507»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12454 in Urdu