🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. أبو ظبيان عن ابن عباس
ابوظبیان کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وَاقِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا قَابُوسُ بْنُ أَبِي ظِبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَاءَ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلَانِ حَاجَتُهُمَا وَاحِدَةٌ فَسَلَّمَ أَحَدُهُمَا، فَوَجَدَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِيهِ أَخْلَافًا، فَقَالَ لَهُ: أَمَا تَسْتَاكُ؟ " قَالَ: إِنِّي لَأَفْعَلُ، وَلَكِنْ لَمْ أَطْعَمْ طَعَامًا مُنْذُ ثَلَاثٍ، " فَأَمَرَ بِهِ رَجُلًا فَأَقْرَاهُ وَقَضَى حَاجَتَهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی آئے، دونوں کی حاجت ایک ہی تھی، ان میں سے ایک نے سلام کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے منہ سے بدبو محسوس کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”کیا تم مسواک نہیں کرتے؟“ اس نے کہا: میں کرتا تو ہوں، لیکن تین دن سے مجھے کھانا نصیب نہیں ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو حکم دیا تو اس نے اسے کھانا کھلایا اور اس کی حاجت پوری کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12558]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 107، حدیث 12611»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12558 in Urdu