الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
151. أبو عمر يحيى بن عبيد، عن ابن عباس
ابوعمر یحییٰ بن عبید کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12573
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمَخْزُومِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، ثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْبَذُ لَهُ الزَّبِيبُ فِي سِقَاءٍ، فَيَشْرَبُهُ مِنَ الْمَسَاءِ، وَمِنَ الْغَدِ وَبَعْدَ الْغَدِ، فَإِنْ فَضَلَتْ أَمَرَ بِهَا فَأُهْرِيقَ أَوْ شُرِبَتْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مشکیزے میں کشمش کا نبیذ بھگویا جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے شام سے، اگلے دن اور اس کے بعد والے دن پیتے، اور اگر کچھ بچ جاتا تو حکم دیتے کہ اسے بہا دیا جائے یا پی لیا جائے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12573]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 112، حدیث 12627»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12573 in Urdu