الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. ما أسند تميم الداري
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 1259
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ الرَّجُلُ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيَّ فَيَمُوتُ، قَالَ: أَنْتَ أَحَقُّ النَّاسِ بِمَحْيَاهُ وَمَمَاتِهِ.
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک آدمی میرے ہاتھ پر مسلمان ہوتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے (کیا حکم ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کے جینے اور مرنے دونوں کے سب سے زیادہ حقدار ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب التاء/حدیث: 1259]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 56، حدیث 1272»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1259 in Urdu