الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
152. الضحاك، عن ابن عباس
ضحاک کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12592
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو النَّضْرِ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَتَى أُخِذَ مِيثَاقُكَ؟ قَالَ: وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کا میثاق (نبوت کا عہد) کب لیا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12592]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 119، حدیث 12646»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12592 in Urdu