🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. الضحاك، عن ابن عباس
ضحاک کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12595
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، ثَنَا أَبُو مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ بِالْوَحْيِ لَمْ يَفْرُغْ حَتَّى يُزَمَّلَ مِنَ الْوَحْيِ، يَتَكَلَّمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَأَوَّلِهِ مَخَافَةَ أَنْ يُغْشَى عَلَيْهِ، فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ: لِمَ تَفْعَلُ ذَلِكَ؟ قَالَ: " مَخَافَةَ أَنْ أَنْسَى "، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: سَنُقْرِئُكَ فَلا تَنْسَى.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جبریل علیہ السلام وحی لے کر آتے تو (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) فارغ نہ ہوتے یہاں تک کہ وحی کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لپیٹ دیا جاتا، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وحی کی ابتدا (جلدی جلدی) دہراتے رہتے، اس ڈر سے کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بےہوشی طاری نہ ہو جائے۔ جبریل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: آپ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ڈر سے کہ میں بھول نہ جاؤں۔“ تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”ہم تمہیں پڑھائیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے“ [الأعلى: 6] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12595]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 120، حدیث 12649»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12595 in Urdu