🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. أبو نصر الأسدي، عن ابن عباس
ابونصر اسدی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12611
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَا: ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثَنَا الْأَغَرُّ بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي نَصْرٍ الْأَسَدِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: تَرَدَّدَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آيَةٍ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ بِوَجْهِهِ، فَقَالَ: أَشَهِدَ الصَّلَاةَ مَعَكُمْ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ؟ " قَالُوا: لَا. قَالَ: فَرَأَى الْقَوْمُ أَنَّهُ إِنَّمَا فَقَدَهُ لِيَفْتَحَ عَلَيْهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں کسی آیت میں ادھر ادھر ہو گئے (رک گئے)، جب نماز مکمل کی تو لوگوں کی طرف رخ کیا اور فرمایا: ”کیا ابی بن کعب نے تمہارے ساتھ نماز پڑھی؟“ صحابہ نے عرض کیا: نہیں۔ راوی کہتے ہیں: تو لوگوں کی رائے یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اس لیے ان کے بارے میں پوچھا تاکہ وہ آپ کو (آیت) یاد دلا دیتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12611]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 126، حدیث 12665»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12611 in Urdu