🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. عطية العوفي، عن ابن عباس
عطیہ عوفی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12619
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ الْخُوَارَزْمِيُّ، ثَنَا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْإِمَاءِ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: وَلِمَ نَهَى عَنْهُ؟ قَالَ: " مَخَافَةَ أَنْ يَعْجِزْنَ فَتُعْجَزْنَ.
عطیہ عوفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باندیوں کی (بدکاری کی) کمائی سے منع فرمایا۔“ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کیوں منع فرمایا؟ انہوں نے فرمایا: ”اس خدشے سے کہ وہ (کمانے سے) عاجز آ جائیں تو (بدکاری پر) مجبور کی جائیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12619]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 129، حدیث 12673»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12619 in Urdu