🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. أبو نضرة، عن ابن عباس
ابونضرہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12720
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا يَاسِينُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَخْزُومِيُّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَا: ثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الدَّوْرَقِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: لا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ قَالَ: " هُمْ قَوْمٌ كَانُوا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَا يَغْزُونَ مَعَهُ لِأَسْقَامٍ، وَأَمْرَاضٍ، وَأَوْجَاعٍ، وَآخَرُونَ أَصِحَّاءُ لَا يَغْزُونَ مَعَهُ، وَكَانَ الْمَرْضَى فِي عُذْرٍ مِنَ الْأَصِحَّاءِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے فرمان ”مومنوں میں سے بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے (اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے) برابر نہیں“ [سورۃ النساء: 95] کے بارے میں روایت ہے، فرمایا: ”یہ وہ لوگ تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بیماریوں اور تکلیفوں کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں نہیں جاتے تھے، اور کچھ دوسرے تندرست لوگ بھی تھے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں نہیں جاتے تھے، تو بیمار لوگ تندرستوں کی نسبت معذور تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12720]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 165، حدیث 12775»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12720 in Urdu