الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
195. باب (أحاديث 12754–12779)
باب (احادیث 12754 تا 12779)
حدیث نمبر: 12769
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ شُعْبَةُ قَالَ: يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ، وَالْمَرْأَةُ الْحَائِضُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے (شعبہ نے اسے مرفوع بیان کیا) کہ فرمایا: ”کالا (کتا) اور حائضہ عورت (آگے سے گزر کر) نماز کو توڑ دیتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12769]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 181، حدیث 12824»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12769 in Urdu