الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. تميم مولى خراش بن الصمة الأنصاري بدري
سیدنا تمیم رضی اللہ عنہ، خراش بن صمہ انصاری کے مولیٰ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 1280
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنَ الْخَزْرَجِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ، تَمِيمٌ مَوْلَى خِرَاشِ بْنِ الصِّمَّةِ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”بدر میں شریک ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر خزرج میں سے، پھر بنی سلمہ میں سے، تمیم، خراش بن صمہ کے آزاد کردہ غلام تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب التاء/حدیث: 1280]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 61، حدیث 1293»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1280 in Urdu