🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. سماك الحنفي، عن ابن عباس
سماک حنفی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12826
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَمَّالُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا حَمْدَانُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ الْقَاضِي، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَا: ثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرَشِيُّ، ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا أَبُو زُمَيْلٍ، ثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ، قَالَ: مُطِرَ النَّاسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَصْبَحَ مِنَ النَّاسِ شَاكِرٌ، وَمِنْهُمْ كَافِرٌ، قَالُوا: هَذِهِ رَحْمَةٌ وَضَعَهَا اللهُ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ: لَقَدْ صَدَقَ نَوْءُ كَذَا وَكَذَا " فَأُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: فَلا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ حَتَّى وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (الحمال) وينظر مصادر الترجمة.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لوگوں پر بارش ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں سے کچھ نے شکر گزار ہو کر صبح کی اور کچھ نے ناشکرے ہو کر، (شکر گزاروں نے) کہا: یہ اللہ کی رحمت ہے جو اس نے نازل کی، اور بعض نے کہا: فلاں فلاں ستارے نے سچ کہا۔“ اس پر یہ آیت نازل ہوئی: ”پس میں ستاروں کے مقامات کی قسم کھاتا ہوں“ [سورۃ الواقعۃ: 75] یہاں تک کہ اس فرمان تک: ”اور تم اپنا رزق یہ ٹھہراتے ہو کہ تم اسے جھٹلاتے ہو“ [سورۃ الواقعۃ: 82] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12826]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 198، حدیث 12882»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12826 in Urdu