🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
232. حنش الصنعاني، عن ابن عباس
حنش صنعانی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12928
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، وَعَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ حَنَشِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: وُلِدَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ، وَيَوْمَ الِاثْنَيْنِ خَرَجَ مِنْ مَكَّةَ، وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ، وَفَتَحَ بَدْرًا يَوْمَ الِاثْنَيْنِ، وَنَزَلَتْ سُورَةُ الْمَائِدَةِ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَرَفَعَ الرُّكْنَ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ، وَتُوُفِّيَ فِي يَوْمِ الِاثْنَيْنِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیر کے دن پیدا ہوئے، اور پیر کے دن ہی مکہ سے نکلے، اور پیر کے دن ہی مدینہ میں داخل ہوئے، اور پیر کے دن ہی بدر (کی فتح) نصیب ہوئی، اور پیر کے دن ہی سورۃ المائدہ نازل ہوئی: ”آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا“ [سورۃ المائدۃ: 3] ، اور پیر کے دن ہی رکن (حجرِ اسود) اٹھایا، اور پیر کے دن ہی وفات پائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12928]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 237، حدیث 12984»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12928 in Urdu