الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12982
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمَدِينِيِّ فُسْتُقَةُ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، عَنِ الْوَاقِدِيِّ قَالَ: " مَاتَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسَبْعِينَ، وَدُفِنَ بِفَخٍّ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعٍ وَثَمَانِينَ سَنَةً ".
واقدی بیان کرتے ہیں: ”سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما چوہتر ہجری میں فوت ہوئے، اور فخ میں دفن ہوئے، اس وقت ان کی عمر چوراسی برس تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12982]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 258، حدیث 13038»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12982 in Urdu