الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13003
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى الْبَكَّاءِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ: إِنِّي لَأُحِبُّكَ فِي اللهِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَكِنِّي أَبْغَضُكَ فِي اللهِ، قَالَ: وَلِمَ؟ فَقَالَ: " إِنَّكَ تُنْقِي فِي أَذَانِكَ، وَتَأْخُذُ عَلَيْهِ أَجْرًا ".
یحییٰ البکاء بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: میں آپ سے اللہ کے لیے محبت رکھتا ہوں۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”لیکن میں تم سے اللہ کے لیے بغض رکھتا ہوں۔“ اس نے کہا: کیوں؟ فرمایا: ”تم اپنی اذان میں تکلف سے آواز نکالتے ہو اور اس پر اجرت لیتے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13003]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 264، حدیث 13059»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13003 in Urdu