الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13005
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثَنَا زِيَادُ بْنُ مِخْرَاقٍ، ثَنَا حَمَّادٌ حِفْظِي، عَنْ طَيْلَسَةَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: مَا تَعَاطَى النَّاسُ بَيْنَهُمْ شَيْئًا قَطُّ أَفْضَلَ مِنَ الطَّرْقِ يَطْرُقُ الرَّجُلُ فَرَسَهُ فَيُجْرِي لَهُ أَجْرَهُ، وَيَطْرُقُ الرَّجُلُ فَحْلَهُ فَيُجْرِي لَهُ أَجْرَهُ، وَيَطْرُقُ الرَّجُلُ كَبْشَهُ فَيُجْرِي لَهُ أَجْرَهُ ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”لوگوں نے آپس میں طرق (یعنی اپنا نر جانور جفتی کے لیے دینے) سے بہتر کوئی چیز کبھی نہیں برتی، آدمی اپنے گھوڑے کو طرق کے لیے دیتا ہے تو اسے اس کا اجر ملتا ہے، اور آدمی اپنے نر اونٹ کو طرق کے لیے دیتا ہے تو اسے اس کا اجر ملتا ہے، اور آدمی اپنے مینڈھے کو طرق کے لیے دیتا ہے تو اسے اس کا اجر ملتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13005]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 264، حدیث 13061»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13005 in Urdu