الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13009
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: إِنَّ أَفْضَلَ الطَّعَامِ الَّذِي يُنَقَّى مِنَ الْأَضْرَاسِ يُوهِنُ الْأَضْرَاسَ ".
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”بےشک عمدہ کھانے کا وہ حصہ جو داڑھوں (میں پھنس کر ان) سے صاف کر کے نکالا جاتا ہے، داڑھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13009]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 265، حدیث 13065»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13009 in Urdu