الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
248. سالم عن ابن عمر
سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13101
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى التُّجِيبِيُّ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الْكَلْبَ لَيُنْقِصُ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَيْنِ إِلَّا كَلْبَ ضَارٍ يَصِيدُ أَوْ كَلْبَ غَنَمٍ ".
قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: يُنْقِصُ يَعْنِي مِنْ أَجْرِ صَاحِبِهِ.
قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: يُنْقِصُ يَعْنِي مِنْ أَجْرِ صَاحِبِهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کتا پالنے سے ہر روز (اجر میں سے) دو قیراط کمی ہوتی ہے، سوائے شکاری کتے یا بکریوں کی حفاظت کرنے والے کتے کے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کمی سے مراد اس کے مالک کے اجر میں کمی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13101]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کمی سے مراد اس کے مالک کے اجر میں کمی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13101]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 295، حدیث 13158»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13101 in Urdu