🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. سالم عن ابن عمر
سالم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13144
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ 3807 أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَاتٍ وَهُوَ يَقُولُ:
إِلَيْكَ تَعْدُو قَلِقًا وَضِينُهَا مُخَالِفًا دِينَ النَّصَارَى دِينُهَا قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: وَهِمَ عِنْدِي أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ فِي رَفْعِ هَذَا الْحَدِيثِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِأَنَّ الْمَشْهُورَ فِي الرِّوَايَةِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ عَرَفَاتٍ وَهُوَ يَقُولُ ثُمَّ ذَكَرَ الرَّجَزَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرفات سے واپس لوٹے تو یہ اشعار پڑھ رہے تھے: ”(اے اللہ!) تیری ہی طرف یہ (اونٹنی) دوڑی جا رہی ہے، اس کا تنگ (پیٹی) ڈھیلا ہو کر ہل رہا ہے، اس (کے سوار) کا دین عیسائیوں کے دین کے خلاف ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میرے نزدیک ابو الربیع السمان کو اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع کرنے میں وہم ہوا ہے، کیونکہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشہور روایت یہ ہے کہ وہ خود عرفات سے لوٹتے ہوئے یہ رجز پڑھتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13144]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 308، حدیث 13201»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13144 in Urdu