الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
296. نافع، عن ابن عمر
نافع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13301
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلِيُّ، ثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَرَأَ النَّجْمَ بِمَكَّةَ فَسَجَدَ النَّاسُ مَعَهُ حَتَّى إِنَّ الرَّجُلَ لَيَرْفَعُ إِلَى جَبْهَتِهِ شَيْئًا مِنَ الْأَرْضِ فَيَسْجُدُ عَلَيْهِ، وَحَتَّى يَسْجُدَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں سورۃ النجم پڑھی تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا، یہاں تک کہ ایک آدمی زمین سے کچھ اٹھا کر اپنی پیشانی کے نیچے رکھ کر اس پر سجدہ کرنے لگا، اور یہاں تک کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کے اوپر سجدہ کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13301]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 365، حدیث 13358»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13301 in Urdu