🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
298. عبد الله بن محمد بن عقيل، عن ابن عمر
عبداللہ بن محمد بن عقیل کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13376
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: كَسَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قُبْطِيَّةً، وَكَسَى أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ حُلَّةً سِيَرَاءَ، فَنَظَرَ فَرَآنِي أَسْبَلْتُ فَجَاءَ فَأَخَذَ بِمَنْكِبِي فَقَالَ: " يَا ابْنَ عُمَرَ كُلُّ شَيْءٍ يَمَسُّ الْأَرْضَ مِنَ الثِّيَابِ فِي النَّارِ " فَرَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَأْتَزِرُ إِلَى نِصْفِ السَّاقِ.
عبداللہ بن محمد بن عقیل بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک قبطی کپڑا پہنایا، اور اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کو ایک دھاری دار ریشمی جوڑا پہنایا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ میں نے کپڑا لٹکا رکھا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور میرا کندھا پکڑ کر فرمایا: ”اے ابن عمر! جو کپڑا زمین کو چھوئے وہ آگ میں ہوگا۔“ چنانچہ اس کے بعد میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ اپنا تہبند آدھی پنڈلی تک باندھتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13376]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 387، حدیث 13433»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13376 in Urdu