الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
301. عبيد بن عمير، عن ابن عمر
عبید بن عمیر کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13386
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ طُفَيْلِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا يَقُولُ لِابْنِ عُمَرَ: أَلَمْ تَسْمَعْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنِّي لَأَمْزَحُ، وَلَا أَقُولُ إِلَّا حَقًّا؟ " قَالَ: نَعَمْ.
عبید بن عمیر بیان کرتے ہیں: میں نے ایک آدمی کو ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہ کہتے سنا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہیں سنا: ”میں مذاق کرتا ہوں مگر سچ کے سوا کچھ نہیں کہتا“؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13386]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 391، حدیث 13443»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13386 in Urdu