🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
302. عبد الله بن عبيد بن عمير، عن ابن عمر
عبداللہ بن عبید بن عمیر کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13391
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللهُ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَادَ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللهُ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَادَ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللهُ عَلَيْهِ، فَإِنْ شَرِبَهَا الرَّابِعَةَ كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ خَبَالٍ " قِيلَ: وَمَا طِينَةُ خَبَالٍ؟ قَالَ: " صَدِيدُ أَهْلِ النَّارِ.
اور میں نے انہیں یہ فرماتے سنا: ”جو دنیا میں شراب پیئے اس کی چالیس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر توبہ کرے تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیتا ہے، پھر اگر دوبارہ پیئے تو چالیس راتوں تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر توبہ کرے تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیتا ہے، پھر اگر دوبارہ پیئے تو چالیس راتوں تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر توبہ کرے تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیتا ہے، پھر اگر چوتھی بار پیئے تو اللہ پر یہ حق ہو جاتا ہے کہ وہ اسے ’طینۃ خبال‘ سے پلائے۔“ عرض کیا گیا: طینۃ خبال کیا ہے؟ فرمایا: ”جہنمیوں کی پیپ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13391]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 392، حدیث 13448»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13391 in Urdu