الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
304. مجاهد، عن ابن عمر
مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13429
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَثَوَّبَ رَجُلٌ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، فَقَالَ: بِدْعَةٌ اخْرُجْ بِنَا فَإِنَّ هَذِهِ بِدْعَةٌ.
مجاہد بیان کرتے ہیں: میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا کہ ایک آدمی نے ظہر اور عصر میں تثویب کی (اذان کے بعد دوبارہ پکارا) تو انہوں نے فرمایا: ”یہ بدعت ہے، ہمیں یہاں سے لے چلو، یہ بدعت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13429]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 403، حدیث 13486»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13429 in Urdu