الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
305. صدقة بن يسار المكي، عن ابن عمر
صدقہ بن یسار مکی کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13517
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ دُحَيْمٍ الْكُوفِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ، ثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ: " رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ حِينَ تَسْتَهِلُّ بِهِ رَاحِلَتُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلبیہ پکارتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13517]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 429، حدیث 13574»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13517 in Urdu