الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو
ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13702
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي حُيَيٌّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبِي يَذْبَحُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قُلْ لِأَبِيكَ يُصَلِّي، ثُمَّ يَذْبَحُ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ، میرے والد نماز سے پہلے قربانی کا جانور ذبح کر دیتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے والد سے کہو کہ پہلے نماز پڑھیں، پھر ذبح کریں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13702]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 44، حدیث 105»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13702 in Urdu