الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
349. محمد بن عبد الله بن جعفر، عن أبيه
محمد بن عبداللہ بن جعفر کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13789
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَوْهَبٍ، أَنَّ إِبْرَاهِيمَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: مُرْنِي بِدَعَوَاتٍ يَنْفَعُنِي اللهُ بِهِنَّ، فَقَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهُ رَجُلٌ عَمَّا سَأَلْتَنِي عَنْهُ، فَقَالَ: سَلِ اللهَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ.
محمد بن عبداللہ بن جعفر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا کہ ایک آدمی آیا اور عرض کیا: مجھے ایسی دعائیں بتائیں جن سے اللہ مجھے نفع دے۔ انہوں نے فرمایا: ہاں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہی سوال کیا جو تم نے مجھ سے کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا اور آخرت میں اللہ سے معافی اور عافیت مانگو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13789]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 77، حدیث 192»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13789 in Urdu