الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. ثعلبة بن عمرو الأنصاري بدري قتل يوم جسر المدائن سنة خمس عشرة
سیدنا ثعلبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، پندرہ ہجری میں جسر مدائن کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1383
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ، سَنَةَ خَمْسَ عَشْرَةَ، ثَعْلَبَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مِحْصَنٍ ".
ابن شہاب رحمہ اللہ یومِ جسر، سن پندرہ ہجری میں شہید ہونے والوں کے ناموں میں بیان کرتے ہیں: ثعلبہ بن عمرو بن محصن۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 88، حدیث 1396»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1383 in Urdu