الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
364. ذكر سن عبد الله بن الزبير، ووفاته، ومن أخباره
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی عمر، وفات، اور ان کے حالات کا بیان
حدیث نمبر: 13834
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَا: دَثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: دَثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: دَثَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ عَمِّهِ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: نَزَلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: وَمَا لأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى إِلا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى وَلَسَوْفَ يَرْضَى.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ’اور اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں جس کا بدلہ دیا جائے، سوائے اپنے سب سے بلند رب کی رضا چاہنے کے، اور عنقریب وہ راضی ہو جائے گا‘ [سورۃ اللیل: 20] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13834]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 99، حدیث 237»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13834 in Urdu