🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
369. عروة بن الزبير، عن عبد الله بن الزبير
عروہ بن زبیر کی سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13855
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَ: دَثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، قَالَ: دَثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي النَّجَاشِيِّ: وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنْـزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَى أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”یہ آیت نجاشی کے بارے میں نازل ہوئی: ”اور جب وہ اس (کلام) کو سنتے ہیں جو رسول کی طرف نازل کیا گیا ہے تو تم دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہوتے ہیں“ [سورۃ المائدة: 83] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13855]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 107، حدیث 258»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13855 in Urdu