🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. ثمامة القرشي وهو ثمامة بن عدي، وشهد بدرا
سیدنا ثمامہ قرشی رضی اللہ عنہ، اور وہ ثمامہ بن عدی ہیں، جنگ بدر میں شریک ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1391
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهُ ثُمَامَةُ كَانَ عَلَى صَنْعَاءَ، فَلَمَّا قُتِلَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ خَطَبَ فَبَكَى بُكَاءً شَدِيدًا، فَلَمَّا أَفَاقَ وَاسْتَفَاقَ، قَالَ: الْيَوْمَ انْتُزِعَتْ خِلَافَةُ النُّبُوَّةِ مِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَارَتْ مُلْكًا وَجَبْرِيَّةً مَنْ أَخَذَ شَيْئًا غَلَبَ عَلَيْهِ ".
ابوقلابہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ قریش کا ایک شخص جسے ثمامہ کہا جاتا تھا، صنعاء پر امیر تھا، جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو اس نے خطبہ دیا اور بہت زور سے رویا، جب ہوش میں آیا اور سنبھلا تو کہا: ”آج امتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے نبوت کی خلافت چھین لی گئی ہے، اور وہ بادشاہت اور جبر بن گئی ہے، جو کوئی کچھ لے لے وہ اسی کا مالک بن جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1391]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 90، حدیث 1404»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1391 in Urdu