الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
398. ثابت البناني، عن ابن الزبير
ثابت بنانی کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13912
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، قَالَ: دَثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: دَثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَسِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ الزُّبَيْرِ: أَفْتِنَا فِي نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ.
ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: ہمیں مٹکے کی نبیذ کے بارے میں بتائیے۔ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مٹکے کی نبیذ سے منع کرتے سنا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13912]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 126، حدیث 315»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13912 in Urdu