الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
405. رجال غير مسمين، عن عبد الله بن الزبير
کچھ ایسے راویوں کی روایات جن کا نام نہیں لیا گیا، سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے
حدیث نمبر: 13923
دَثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، قَالَ: دَثَنَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ، قَالَ: دَثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِنَانٍ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13923]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 130، حدیث 326»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13923 in Urdu