🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
436. خرشة بن الحر، عن عبد الله بن سلام
خرشہ بن حر کی سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13993
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، قَالَ: دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَ: دَثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: دَثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، قَالَ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ، فَلَقِيتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ سَلَامٍ، فَقَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا هُوَ فِي كِتَابِ اللهِ؟ فَذَكَرَ قَوْمًا يَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ، يَقُولُ إِبْرَاهِيمُ: يَا رَبِّ حَرَّقْتَ بَنِيَّ، فَيَخْرُجُونَ مِنْهَا.
خرشہ بن حر بیان کرتے ہیں: میں مدینہ آیا تو مجھے سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ ملے، انہوں نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایک ایسی حدیث نہ سناؤں جو اللہ کی کتاب میں ہے؟ پھر انہوں نے ان لوگوں کا ذکر کیا جو جہنم سے نکالے جائیں گے، ابراہیم علیہ السلام کہیں گے: اے میرے رب! تو نے میری اولاد کو جلا دیا، چنانچہ وہ اس سے نکال لیے جائیں گے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13993]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 165، حدیث 396»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13993 in Urdu