🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
446. ومن أخباره
ان کے بعض واقعات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14016
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ - وَهِيَ تَذْكُرُ شَأْنَ خَيْبَرَ -: فَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُ ابْنَ رَوَاحَةَ إِلَى الْيَهُودِ، فَتُحْزَرُ النَّخْلُ حِينَ يَطِيبُ أَوَّلُ الثَّمَرَةِ قَبْلَ أَنْ يُؤْكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ يُخَيِّرُونَ الْيَهُودَ بِأَنْ يَأْخُذُوهَا بِذَلِكَ الْخَرْصِ، أَوْ يَدْفَعُوهَا إِلَيْهِمْ بِذَلِكَ، وَإِنَّمَا كَانَ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْخَرْصِ لِكَيْ تُحْصَى الزَّكَاةُ قَبْلَ أَنْ يُؤْكَلَ الثِّمَارُ وَتُفَرَّقَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا خیبر کا معاملہ بیان کرتے ہوئے فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کو یہود کی طرف بھیجا کرتے تھے، وہ کھجوریں پکنے کے وقت، کھائے جانے سے پہلے، ان کا تخمینہ لگاتے، پھر یہود کو اختیار دیا جاتا کہ وہ اسی تخمینے پر (پھل) خود لے لیں یا اسی تخمینے پر (نصف حصہ مسلمانوں کے) حوالے کر دیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تخمینہ لگانے کا حکم اس لیے دیا تھا تاکہ پھل کھائے اور تقسیم ہونے سے پہلے زکوٰۃ کا حساب ہو سکے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14016]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 175، حدیث 419»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14016 in Urdu