🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
446. ومن أخباره
ان کے بعض واقعات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14030
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِبْرِيقٍ، قَالَ: دَثَنَا أَبِي، (ح) .
وَدَثَنَا عُمَارَةُ بْنُ وَثِيمَةَ الْمِصْرِيُّ، قَالَ: دَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ زِبْرِيقٍ الْحِمْصِيُّ، قَالَ: دَثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ الْحِمْصِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، قَالَ: أَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ: أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ فِي قَصَصِهِ: إِنَّ أَخَاكُمْ كَانَ يَقُولُ شِعْرًا - أَوْ قَوْلًا - لَيْسَ مِنَ الرَّفَثِ، وَهُوَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ:
فِينَا رَسُولُ اللهِ يَتْلُو كِتَابَهُ إِذَا انْشَقَّ مَعْرُوفٌ مِنَ الْفَجْرِ سَاطِعُ أَرَانَا الْهُدَى بَعْدَ الْعَمَى فَقُلُوبُنَا بِهِ مُوقِنَاتٌ أَنَّ مَا قَالَ وَاقِعُ يَبِيتُ يُجَافِي جَنْبَهُ عَنْ فِرَاشِهِ إِذَا اسْتَثْقَلَتْ بِالْكَافِرِينَ الْمَضَاجِعُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اپنے قصے بیان کرتے ہوئے فرماتے تھے: تمہارا بھائی (یعنی عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ) ایسا شعر یا کلام کہتے تھے جو فحش گوئی میں سے نہ تھا، وہ کہتے تھے: ”ہم میں اللہ کے رسول ہیں جو اپنی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں، جب فجر کی روشنی صاف چمکتی ہوئی پھوٹتی ہے۔ انہوں نے ہمیں اندھے پن کے بعد ہدایت دکھائی، سو ہمارے دل اس پر یقین رکھتے ہیں کہ یہی حق ہے، ہونے والا ہے۔ وہ (رات کو) اپنا پہلو بستر سے جدا رکھتے ہیں، جب کافروں کے بستر (سستی سے) بھاری ہو چکے ہوتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14030]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 184، حدیث 433»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14030 in Urdu