الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
456. عمرو بن عوف بن ملحة المزني
سیدنا عمرو بن عوف بن ملحہ مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14087
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا اعْتِرَاضَ، وَلَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ.
سیدنا عمرو بن عوف بن ملحہ مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ جلب ہے (یعنی زکوٰۃ وصول کرنے کے لیے جانوروں کو ان کی چرنے کی جگہ سے ہٹا کر لانا)، نہ جنب ہے (یعنی دوڑ میں ایک تیز گھوڑے کو ساتھ باندھ کر لے جانا)، اور نہ (خریدوفروخت میں ناجائز) روک ٹوک ہے، اور کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان (دلالی کے طور پر) نہ بیچے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14087]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 17، حدیث 15»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14087 in Urdu