🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
476. عمرو البكالي، وقد اختلف في صحبته
سیدنا عمرو بکالی رضی اللہ عنہ، ان کی صحابیت میں اختلاف ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14163
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ وَاقِدٍ الْعَبْسِيُّ، ثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ قَالَ: قَدِمْتُ الشَّامَ أَلْتَمِسُ الْفَرِيضَةَ، فَإِذَا أَنَا بِرَجُلٍ قَدْ أَطَافَ بِهِ النَّاسُ، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عَمْرٌو الْبِكَالِيُّ أُصِيبَتْ يَدُهُ يَوْمَ الْيَرْمُوكِ يَوْمَ أُجْلِيَتِ الرُّومُ عَنِ الشَّامِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا كَانَتْ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ يَأْمُرُونَكُمْ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللهِ حَلَّتْ لَكُمُ الصَّلَاةُ خَلْفَهُمْ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ سَبُّهُمْ.
ابوتمیمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں (بیت المال سے) وظیفہ حاصل کرنے کی غرض سے شام آیا تو دیکھا کہ ایک شخص کے ارد گرد لوگوں کا ہجوم ہے، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا: یہ عمرو بکالی ہیں، جن کا ہاتھ یرموک کے دن، جس دن رومیوں کو شام سے نکال دیا گیا تھا، زخمی ہوا تھا۔ میں نے انہیں یہ کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم پر ایسے حکمران ہوں جو تمہیں نماز، زکوٰۃ اور اللہ کی راہ میں جہاد کا حکم دیں تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا تمہارے لیے حلال ہے اور ان کو برا بھلا کہنا تم پر حرام ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14163]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 43، حدیث 91»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14163 in Urdu